جنگ سے گریز اور امن کی تلاش
پہلگام سانحے کے بعد اپنی نااہلی اور غفلت پر پردہ ڈالنے کےلئے انڈیا نے فوری طور پر آسان ترین راستہ اختیار کرتے ہوئے سارا الزام پاکستان کے سر تھوپ دیا۔ پہلگام حادثہ نہایت درجہ محتاط مگر گہری اور تفصیلی تحقیقات کا متقاضی ہے ۔ انڈیا ہمیشہ اپنی ہر انتظامی اور حفاظتی ناکامی کے بعد پاکستان […]