جن خدشات کا ہم اظہار کر رہے تھے وہ اب سامنے آگئے ہیں، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ جن خدشات کا ہم اظہار کر رہے تھے وہ اب سامنے آگئے ہیں، ہم سمجھ رہے تھے کہ شاید تناؤ میں کچھ کمی آجائے۔اپنے بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ جب یہ بینچ سامنے آیا تو کیا کسی […]
