کالم

05 جولائی 1977، پاکستانی تاریخ کایوم سیاہ

پاکستان کی تاریخ نے 5 جولائی 1977 کو ایک سیاہ موڑ لیا، جب جنرل ضیا الحق نے مارشل لا نافذ کیا، جس سے ملک کے سیاسی منظر نامے میں ایک اہم تبدیلی آئی۔ ضیا کے مارشل لا کے اثرات بہت دور رس تھے جس کے نتائج آج تک پاکستان میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔ […]

Read More