12 جولائی کو ہر صورت اسلام آباد میں دھرنا دینگے ، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت خود گرنا چاہتی، 12 جولائی کو ہر صورت اسلام آباد کے اہم مقام پر بیٹھیں گے۔اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ دھرنے کا ایجنڈا بجلی، گیس، پٹرول کی قیمتوں کیخلاف ہے، دھرنا تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں […]