پاکستان

جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس، عمران خان آج عبوری ضمانت کی درخواستیں دائر کریں گے

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیسز میں آج عبوری ضمانت کی درخواستیں دائر کریں گے۔ پی ٹی آئی لیگل ٹیم کا کہنا ہے کہ عمران خان آج لاہور سے اسلام آباد ہائیکورٹ آئیں گے اور پانچوں مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کریں گے۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ […]

Read More