کالم

جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں بھارت کا جنگی جنون

سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سیپری) نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس پاکستان سے زیادہ ایٹمی ہتھیار موجود ہیں ۔ بھارت نے ایٹمی ہتھیاروں کے ذخیرے میں کچھ اضافہ کیا ہے۔ جنوری 2023 میں جن وار ہیڈز کی تعداد 164 تھی وہ جنوری 2024 میں 172 ہو گئے۔ اس اضافے نے بھارت […]

Read More