جو زندگی بھر ترستے ہیں زندگی کیلئے
ساری زندگی اس مرض کا مقابلہ کرتے اور زندگی بھر زندگی کےلئے ترستے گزرتی جاتی ہے۔ اس مرض میں مبتلابچوں کی تکلیف، اور ان کے والدین کی اذیت کو ہم سمجھ ہی نہیں سکتے۔ یہ بچے حسب معمول زندگی نہیں گزارسکتے، نہ تو اچھی طرح پڑھ پاتے ہیں اور نہ ہی دوستوں کے ساتھ کھیل […]