جڑانوالہ: بس کی ٹکر سے رکشہ سوار ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
تیز رفتار بس کی ٹکر سے رکشہ میں سوار ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ جڑانوالہ فیصل آباد روڈ پر اڈہ لنڈیانوالہ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار بس نے لوڈر رکشے کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں رکشہ سوار ایک ہی فیملی کے 8 […]