جھوٹ کا عذاب
صدیوںپہلے جب ہلاکوخان نے بغداد پر حملہ کیاوہ بستیوںکو تاراج کرتاہزاروں انسانوںکو تہہ تیغ کرتامسلمانوںکے عظیم مذہبی،ثقافتی اورعلمی و ادبی مرکزمیں پہنچا یہاں بھی اس نے ظلم وبربریت کی نئی مثالیں قائم کرڈالیں انسانی کھوپڑیوںکے میناربناکرفتح کا جشن منانا اس کا محبوب مشغلہ تھا ۔ تاریخ بتاتی ہے جب ہلاکو خان نے بغداد کی لائبریروں […]
