جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کے قیام پر پی ٹی آئی کا ردعمل
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے جہانگیر ترین کی جانب سے پارٹی کے قیام پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔پی ٹی آئی کے ترجمان نے اپنے ردعمل میں لکھا کہ ’جبری طلاق کے بعد لوگوں کو جمع کر کے نئی پارٹی بنانا پاکستان کو درپیش مسائل کا حل نہیں ہے‘۔پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ ’آزادانہ […]