جہاں سے کوکین ملی وہاں بہت سے لوگ آتے جاتے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس
امریکا کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ اور دفتر وائٹ ہاؤس سے کوکین برآمد ہونے کی تحقیقات جاری ہیں۔اس حوالے سے وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہاں سے کوکین ملی وہاں بہت سے لوگ آتے جاتے ہیں۔اس موقع پر ترجمان سے سوال کیا گیا کہ […]
