قانون وقت اور حالات کے مطابق بنائے جاتے ہیں
اس ملک میں نہ قانون وقت اور حالات کے مطابق بنتے ہیں اور نہ ہی مکان مقامی موسموں کے مطابق بنتے ہیں۔ یہ سب کاپی پیسٹ ہیں۔ پنجاب اسمبلی سے حال ہی میں نیا قانون پاس کرایا ہے۔ جس پر لاہور ہائیکورٹ نے پراپرٹی آنر شپ آرڈیننس کے تحت دیے گیے فیصلوں کو روک کر […]
