حب افغان نہیں بلکہ بغض پاکستان
افغانستان کے وزیرِ صنعت و تجارت نورالدین عزیز سرکاری مذاکرات کے لیے بھارت پہنچ چکے۔بظاہر یہ دورہ دو طرفہ تجارت کے فروغ، اور افغان کاروباری طبقے کے لیے متبادل تجارتی راستوں کی تلاش پر مرکوز ہے۔ یہ دورہ اکتوبر میں افغان طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کے بھارت کے غیر معمولی آٹھ روزہ […]
