پاکستان

حج کا رکن اعظم ’ وقوف عرفہ ‘ آج ادا کیا جائے گا،لاکھوں عازمین کی میدان عرفات آمد

منیٰ: حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا۔ دنیا بھر سے آئے 20 لاکھ سے زائد مسلمان خطبہ حج سنیں گے۔مناسک حج کے رکن اعظم ’ وقوف عرفہ ‘ کے لیے عازمین حج کے قافلے منیٰ سے میدان عرفات روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ خطبہ حج سنیں گے۔ عازمین حج […]

Read More