حریم شاہ ویڈیو لیک کیس، صندل خٹک کی درخواست ضمانت منظور
اسلام آباد: حریم شاہ لیک ویڈیوز کیس میں ٹک ٹاکر صندل خٹک کی درخواست ضمانت مںظور ہوگئی۔اسلام آباد کی عدالت میں حریم شاہ ویڈیو لیک کیس میں صندل خٹک کی ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد صندل خٹک کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان کی عدالت […]