’حسینؓ مجھ سے ہے اورمیں حسینؓ سے ہوں‘
حضرت محمدﷺ نے اپنے نواسے وجنت کے سردار اما م حُسین ؑ کی ذات کے لیے کہاکہ حُسین ؑ مجھ سے ہے اور میں حُسین ؑ سے ہوں۔اُس وقت سب مسلمانوں نے یہ ضرور سوچا ہوگا کہ آپ نے ایسا کیوںکہا کہ میں حُسین ؑ سے ہوں ۔یہ بات تو سمجھ آتی ہے کہ حُسین […]