حسینہ بھاگ جائے گی
سیاست کا میدان بھی انوکھا میدان ہے۔ جس میدان میں سیاستدان اپنے داو¿ پیچ بڑی چالاکی سے چلا رہا ہوتا ہے اس میدان کو نہ صرف چھوڑنے پر مجبور ہوتا ہے بلکہ اس میدان کے ساتھ ساتھ ملک چھوڑنے سے بھی گریز نہیں کرتا۔ حال ہی میں بنگلہ دیش کی مثال سب کے سامنے ہے۔ […]