حسینہ واجد عدالتی کٹہرے میں
بنگلہ دیش نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کےلئے ڈھاکہ کے حوالے کر دے ۔ بھارت نے درخواست موصول ہونے کی تصدیق کی ہے، تاہم اس پر مزید تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔ڈھاکہ میں طلباءکے زیر قیادت شیخ حسینہ کی حکومت کے […]