اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکامی
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کیلئے معاشی شرح نمو4.2 فیصد برآمدات کا ہدف 35ارب ڈالرز ترسیلات زر کا ہدف 39 ارب ڈالر اور درآمدات کا ہدف 65 ارب ڈالر مقرر کیا ہے بلوچستان میں این 25 کیلئے بجٹ میں کٹوتی کر دی گئی این 25 کیلئے 120 ارب کی بجائے 100 ارب روپے […]