حضرت فاطمتہ الزہرا امہ کیلئے نکتہ وحدت ہیں، 13 ویں خاتون جنت کانفرنس
جماعت اہل حرم پاکستان کے زیر اہتمام کانفرنس سے علامہ سید ساجد علی نقوی، مفتی گلزار احمد نعیمی، علامہ راجا ناصر عباس، صاحب زادہ ابوالخیر محمد زبیر، پیر نور الحق قادری، ڈاکٹر ساجد الرحمن و دیگر کے خطابات عالم اسلام اغیار کے نشانے پر جبکہ اسلامی تہذیب کو مسخ کیا جارہا ہے، کانفرنس سے شرکاء […]
