کالم

حضرت محمد ۖکے اخلاق و فضائل

جب دنیائے انسانیت پر گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا تھا ،ظلم و بربریت عروج پر تھی ،قتل و غارت کا بازار گرم تھا ،شرک و بت پرستی عام تھی ،الغرض ہر لحاظ سے اولاد آدم بحثیت مجموعی شر میں مبتلا اور خیر سے محروم ہو چکی تھی ایسے میں تاریخ ایک انقلابی قوت کی متلاشی […]

Read More