حضرت کعب بن مالک ؓ کی توبہ
غزوہءتبوک حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیاتِ طیبہ کا آخری معرکہ تھا جس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنفسِ نفیس شرکت فرمائی۔ آپ بعض جنگی حکمتِ عملیوں اور مصلحتوں کے پیش نظر کسی غزوہ پر روانہ ہونے سے پہلے اپنے عزائم عام لوگوں سے خفیہ رکھا کرتے تھے […]