کالم

”با ادب با نصیب اور بے ادب بے نصیب“

کسی بھی خطے میں بسنے والے بزرگوں کے جُھریوں بھرے چہرے برسوں کی خوشیاں اور غموں کے طوفان اپنے اندر سموئے ہوئے ہوتے ہیں۔ تاریخ شاہد ہے کہ بزرگوں کی زندگی کے اتار چڑھا¶ سے لبریز تجربات و مشاہدات سے مستفید ہوکر قوموں نے اپنے مستقبل کو سنوارا ہے۔ قارئین اس وقت پاکستان کی 30 […]

Read More