حقوق اطفال ….اسلام ، اقوام متحدہ اور وفاقی محتسب
ظہور اسلام سے پہلے دنیا جہالت کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں لپٹی ہوئی تھی یہ اس دنیا پر اللہ پاک کا خصوصی فضل ہوا کہ نبی کریم کو رحمت للعالمین بنا کر بھیجا۔ اسلام کے روشن باب شروع ہونے سے پہلے بچیوں کو پیدا ہوتے زندہ دفن کر دیا جاتا ۔کہیں دریا برد کردیا جاتا […]