کشمیری صرف حق خودارادیت چاہتے ہیں
کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس (بی جے پی) کے کشمیر مخالف ایجنڈے کی شدید مذمت کرتے ہوئے نریندر مودی کے مقبوضہ علاقے کے حالیہ دورے کو مظلوم کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے متراد ف قرار دیتے ہوئے کہاکہ ظالم و جابر بھارتی حکمرانوں کے مقبوضہ علاقے […]