فقیر بادشاہ ،حلوہ اور کشکول
اےک دفعہ وہب بن عمرو( بہلول دانا) جو ظاہری طور پر مجذوب اور فقےر کی منزل پر فائز لےکن اےک معروف دانشور تھا۔ بہلول نے دےکھاکہ ہارون الرشےد کی” مسندشاہی “ خالی ہے تو وہ بے دھڑک” تخت شاہی پر جا بےٹھا۔ جب دربارےوں اور جی حضورےوں نے بہلول دانا براجمان دےکھا تو اس کو […]