خاص خبریں دنیا

حماس کی قید سے رہا ہونیوالے اسرائیلی شہری نیتن یاہو پر برس پڑے

مقبوضہ بیت المقدس: حماس کی قید سے رہا ہونے والے اسرائیلیوں نے ایک ملاقات کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے فلسطینی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حماس کی قید سے رہا ہونے والے اسرائیلیوں سے ملاقات کی، اس […]

Read More