ٹیلر سوئفٹ کا کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان
گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی امیدوار کملا ہیرس کو جنگجو قرار دے دیا۔ٹیلر سوئفٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بلی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ میں 2024 کے صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس اور ٹم والز کو اپنا ووٹ […]