پاکستان

بھارت نے ہندوتوا سوچ کو دنیا میں پھیلانے کی کوشش کی: حنا ربانی کھر

پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ بھارت نے ہندوتوا سوچ کو دنیا میں پھیلانے کی کوشش کی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ بالی ووڈ جنگ پر فلمیں بنانا اور حقیقت میں جنگ لڑنا بہت مختلف […]

Read More