حکومت کی معاشی پالیسیوں کے حوصلہ افزاءنتائج
حکومت معاشی پالیسی کے میدا ن میں ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات میں نمایاں اضافہ کے باعث مارچ 2025 میں کرنٹ اکانٹ سرپلس ایک ارب ڈالر سے زائد ہوگیا ہے۔ مارچ 2025میں پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ 1.2 بلین ڈالر سرپلس کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر […]