پاکستان

جولائی سے اگست سو فیصد زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں ، حکام

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے کہا ہے کہ جولائی سے اگست کے دوران 100 فیصد مزید بارشیں ہو سکتی ہیں۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے مون سون کے پیش نظر متعلقہ اداروں کا اجلاس بلایا اور ہنگامی پلان تیار کرنے کی ہدایات دیں۔جمعہ کو کمشنر آفس میں ایک اجلاس ہوا جس میں کراچی ڈویژن […]

Read More