امریکی جریدہ فیلڈ مارشل کی حکمت عملی کا معترف
معروف امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کامیاب پالیسیوں کو تسلیم کرتے ہوئے اپنے ایک حالیہ تجزیہ میں لکھا ہے کہ صدر امریکہ نے اہم معاشی معاہدوں کا اعلان کرکے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اپنی نئی دوستی کو گہرا اور مضبوط کیا ہے۔فیلڈ مارشل کے عہدے کے بارے […]
