حکومتی اتحاد کا انتخابات کیس میں فریق بننے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومتی اتحاد نے انتخابات کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی اور جے یو آئی آج فریق بننے کی درخواست دائر کریں گی۔ حکومتی اتحاد کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں الیکشن کیس کے حوالے سے اپنا مؤقف عدالت میں پیش کریں گی۔دریں اثنا وفاقی وزیر […]