حکومتی اقدامات اور معیشت کی مضبوطی
کسی بھی ملک کی ترقی،مضبوطی،خوشحالی اس کی معیشت سے مربوط ہوتی ہے۔پاکستان نے سات دہائیوں میں کئی اتارچڑھادیکھے۔ خصوصامعیشت کے حوالے سے مسلسل امتحانات کا سامنا کیاایک طرف سازشی اورکم ظرف دشمن،دوسری جانب دہشتگردی کی جنگ پھر موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث زلزلے اورسیلاب نے بھی شدیدنقصان پہنچایا لیکن الحمداللہ اِن تمام ترمصائب اور مشکلات کے […]
