حکومتی بے عملی سے توانائی کے مسائل میں اضافہ، حل نظر نہیں آرہا
کراچی: حکومتی بے عملی سے توانائی کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے جب کہ حل نظر نہیں آرہا۔حکومت اکثر وہ مسائل جن کو حل کرنے پر مسلسل دباؤ ہوتا ہے وہ اسے موخر کرنے میں عافیت سمجھتی ہے اس امید پر کہ وقت گزرنے کے ساتھ یہ مسئلہ خود بخود یا غیر متوقع حالات […]