حکومتی ملکیتی اداروں کی گورننس میں بہتری ضروری ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ حکومتی ملکیتی اداروں کی شفافیت اور گورننس میں بہتری ضروری ہے۔نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کراچی میں پی بی سی کے وفد سے کہا ہے کہ حکومت مضبوط معیشت کیلیے ٹیکس نیٹ کو بڑھانے، توانائی کے شعبہ کو درپیش مسائل کے […]