حکومتی کوششوں کے مثبت نتائج برآمد نے لگے
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملک کو درپیش متعدد معاشی چیلنجز کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسائل کو راتوں رات حل کرنے کےلئے کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے۔تاہم انہوں نے یقین دلایا کہ حکومتی کوششوں کے نتائج برآمد ہو رہے ہیں،افراط زر تقریبا 5 فیصدتک کم ہو گیا ہے اور مستقبل قریب […]