کالم

حکومت اورمسائل

موجودہ حکومت کو بے تحا شا مسائل درپیش ہیں ۔ ان مسائل میں ناقابل برداشت مہنگائی ، سٹیٹ بینک کی خود مختاری کا مسئلہ، 2018 سے 2022 تک قرضوں کا بے لگام بڑھوتری اور اسکا آڈٹ ، روپے اور ڈالر میں حد سے زیادہ تفاوت، بجلی گیس لوڈ شیڈنگ، سائلین کو انصاف فراہمی میں مشکلات، […]

Read More