پاکستان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر تک کمی کردی

اسلام آباد – وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر تک کمی کردی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 10 بجے سے ہوگا۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 07 پیسے فی لیٹر کمی کی ہے جس کے بعد نئی قیمت 249.10 روپے سے کم […]

Read More