حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے گیس کی بڑھادی، سراج الحق
لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حالات خرابی کا سب اعتراف کررہےہیں ذمہ داری کوئی قبول نہیں لے رہا۔سراج الحق نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خبردیکھی کہ وفاقی حکومت نےپٹرول فی لٹر8روپے سستاکردیا، ساتھ ہی خبرپڑھی کہ گیس کی قیمت میں20فیصداضافہ کردیاگیا۔ان کا کہنا تھا کہ […]