حسینہ واجد حکومت کا خاتمہ اور بھارتی تشویش
بنگلہ دیش میں طلبہ کے پ±ر تشدد احتجاج کے سبب وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے مستعفی ہونے اور ملک چھوڑ کر بھارت آمد نے بھارتی سیاسی، سفارتی و صحافتی حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ بھارتی حکومت نے سرحدی محافظ دستے ’بارڈر سیکیورٹی فورس‘ (بی ایس ایف) کو 24 گھنٹے الرٹ پر رکھا ہے۔ […]