خاص خبریں

حکومت کا ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی نہ ہونے کا قانون چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: جسٹس مظاہر نقوی کے وکیل نے سپریم جوڈیشل کونسل میں کہا ہے کہ استعفی کے اب قانوناً اب حکومت جسٹس مظاہر کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتی جس پر حکومت نے سپریم کورٹ کے اس قانون کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سپریم کورٹ کے […]

Read More