حکومت کا پی ٹی آئی کو کالعدم کروانے کیلیے ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کی قانونی کارروائی شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔لاہور میں پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس فائل کرنے کیلیے کافی چیزیں سامنے آگئی ہیں، ہماری […]

 
					 
					 
					 
					 
					 
					