حکومت کا کراچی،لاہور اور اسلام آباد کے ایئر پورٹس غیرملکی آپریٹرز کو دینے کا فیصلہ
اسلام آباد:حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرنے کے لئے کراچی،اسلام آباد اور لاہور کے ایئر پورٹس غیر ملکی آپریٹرز کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں ایوی ایشن کے امور پر اہم اجلاس ہوا جس میں ملک میں براہ راست غیر […]