کالم

حکیم محمد سعیدعلم، خدمت و حب الوطنی کی روشن علامت

حکیم محمد سعید پاکستان کے ان نایاب اور قابلِ احترام شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی علم، طب، تعلیم، تحقیق اور عوامی خدمت کے لیے وقف کر دی۔ وہ نہ صرف مشرقی طب کے ایک ماہر معالج تھے بلکہ ایک مصلح، مخلص قوم پرست، ادیب، محقق اور بہترین منتظم بھی تھے۔ […]

Read More