پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کے 2 مریض داخل
پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کے 2 مریض داخل ہیں۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریضوں کا تعلق ضلع کرک سے ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ کانگو وائرس کے مریضوں کو آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔