آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کے خلاف درخواست کا تحریری حکم نامہ اسلام آباد […]