امریکہ میں خالصتان یفرنڈم
امریکی حکومت نے بھارت کی شدید مخالفت کے باوجود سکھوں کو خالصتان کیلئے ریفرنڈم کی اجازت دے دی۔ سان فرانسسکو میں گزشتہ روز ہونےوالے ریفرنڈم میں ایک لاکھ 27 ہزار سکھوں نے ووٹ ڈالے ۔ سکھوں کی بڑی تعداد خالصتان کے پرچم لہراتے ہوئے ووٹ ڈالنے کیلئے پہنچی تھی۔ سکھ مسلسل بھارت کے خلاف اور […]