پاکستان

پاکستان نے صوبہ قندھار اور کابل میں Precision Strikes خالصتاً افغان طالبان اور خوارجین کے ٹھکانوں پر کیں۔ سیکیورٹی ذرائع

اک فوج نے قندھار میں افغان طالبان بٹالین ہیڈکوارٹرنمبر 4، 8 بٹالین اور بارڈر بریگیڈ نمبر 5 کے اہداف کو نشانہ بنایا،  یہ تمام اہداف باریک بینی سے منتخب کئے گئے جو شہری آبادی سے الگ تھلگ تھے اور کامیابی سے تباہ کئے گئے، کابل میں فتنہ الہندوستان کے مرکز اور لیڈرشپ کو نشانہ بنایا […]

Read More