تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی جاندار اداکاری کے باعث شہرت پانے والی بالی ووڈ اداکارہ “تبو” نے پہلی بار اپنے پاکستانی والد کے بارے میں بات کی۔مختلف بھارتی ویب سائٹس کے ذریعے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ “تبو” پاکستانی اداکار کی بیٹی ہیں لیکن اس حوالے سے اداکارہ نے کبھی کوئی وضاحت نہیں […]